کھوکھر زیر علاقہ تھانہ صدر چکوال میں قتل کی لرزہ خیز واردات




چکوال (میڈیا سیل)قصبہ کھوکھر زیر علاقہ تھانہ صدر چکوال میں قتل کی لرزہ خیز واردات،کھوکھر زیر میں لرزہ خیز قتل کی واردات پر ڈی پی او چکوال کیپٹن(ر)واحد محمود کا فوری نوٹس،ڈی پی او چکوال کیپٹن(ر)واحد محمود، ناصر علی ایس پی انوسٹی گیشن چکوال، ساجد گوندل ایس ڈی پی او صدر سرکل,ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال اور پولیس کی بھاری نفری  موقع پر پہنچ گئے، علاقہ کو گھیرے میں لے لیا گیا، پولیس کا سرچ آپریشن جاری،کرائم سین یونٹ اور PFSA کی ٹیم کو بھی موقع پر بلوالیا گیا جسکے ذریعے تمام تر شواہد اکھٹے کیے گئے اور نعش کو قبضہ میں لیکر جسکو آئندہ ڈی ایچ کیو برائے پوسٹ مارٹم بھجوادیا گیا۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی صدر سرکل کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور ریڈ کئے جارہے ہیں، مقدمہ درج، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.