حاجی مظہر حسین منہاس کی رسم قل جمعرات کے روز ادا کر دی گئی

 ناصر حسین منہاس، شوکت محمود منہاس شوکی،سلیم منہاس،نوید منہاس

 ماموں حاجی مظہر حسین منہاس کی رسم قل جمعرات کے روز ادا کر دی گئی

ڈھڈیال (مسرت جعفری)ناصر حسین منہاس جاپان کے والد محترم، معروف کاروباری شخصیت شوکت محمود منہاس شوکی جاپان،محمد سلیم منہاس، نوید منہاس کے ماموں حاجی مظہر حسین منہاس کی رسم قل جمعرات کے روز ادا کر دی گئی اس سلسلے میں انکی اقامت گاہ محلہ درسگاہ منہاس ہاؤس میں مولانا آغا محی الدین کاظم نے خصوصی دعا کروائی۔ختم قل کے موقع پر سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، سابق ناظم رانا بشیر سراج،چوہدری ارشد علی بیگ، حاجی دلدار حسین،ڈاکٹر شیخ رفتار حسین،چوہدری حمید بیگ، سیٹھ عدیل احمد، ابرار حسین ابی، ساجد محمود انصاری، حاجی افتخار حسین گوندل، حاجی ابرار حسین کے علاؤہ انکے دوست احباب عزیز واقارب اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.