معروف سماجی شخصیت بابو محمد اشرف کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

ڈھڈیال (نامہ نگارخصوصی۔ ڈھڈیال نیوز) معروف سماجی شخصیت بابو محمد اشرف کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں جھالے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔نمازجنازہ میں سابق وفاقی وزیر میجر(ر) طاہر اقبال،سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری سلطان حیدر علی خان،ڈائریکٹر پاکستان کرنسی ایکسچینج ملک تصور عباس،سابق چیئرمین چوہدری ضمیر حسین ڈھاب کلاں،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام صفدر رتہ،سابق نائب ناظم چوہدری عارف موہڑہ الہو،چوہدری مسرت اقبال ڈورے اور سرکردہ سیاسی وسماجی شخصیات سمیت معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.