26 دسمبربجلی بند رہے گی

چکوال آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کے لئے مورخہ 26دسمبر کوبھون فیڈر،آرا بازار فیڈر،لائن پارک فیڈر،جمالوال فیڈر،منارہ فیڈر،مین بازار چکوال فیڈر،جند اعوان فیڈر،ڈھڈیال ایکسپریس فیڈر،ملہال مغلاں فیڈر،چکرال فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،ڈلوال فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھرپور فیڈر،حاصل فیڈر،ڈھرنال فیڈر،سُکا فیڈر،اکوال فیڈر،بلال آباد فیڈر،ملتان خوردفیڈراور ٹمن فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.