ٹھیکیدار عبدالرشیدکے صاحبزادے، اویس حیدرایڈووکیٹ کے بڑے بھائی انجینئر بلال حیدر (پی ایچ ڈی)کو 19سکیل میں پروموٹ کردیا گیا




 انجینئر بلال حیدر (پی ایچ ڈی)کو 19سکیل میں پروموٹ کردیا گیا

ڈھڈیال (نا مہ نگار۔ ڈھڈیال نیوز)ٹھیکیدار عبدالرشیدکے صاحبزادے، ایس ڈی او (ر) عبدالعزیز،ٹھیکیدار ریاض حسین شاہد کے بھتیجے، اویس حیدرایڈووکیٹ کے بڑے بھائی انجینئر بلال حیدر (پی ایچ ڈی)کو 19سکیل میں پروموٹ کردیا گیا۔ اس خوشی کے موقع پر ڈھڈیال پیلس میں ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق وائس چیئر مین ضلع کونسل چوہدری خورشید بیگ، افتخار حسین گوندل، کرنل رئیس احمد، حاجی ضمیر حسین جعفری، انجینئر پی ٹی سی ایل طاہرمحمود چوہان سمیت ان کے دوست احباب اور عزیز واقارب نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.