ڈھڈیال پولیس نے گمشدہ بچے کو اس کے لواحقین کے حوالے کردیا

ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی۔ڈھڈیال نیوز)ڈھڈیال پولیس نے گمشدہ بچے کو اس کے لواحقین کے حوالے کردیا۔ ڈھوک سیداں تحصیل گوجرخان کا گیارہ سالہ سید فیضان عباس جو کہیں گم ہوگیا۔ ہفتہ کی شام ڈھڈیال چوک سے مل گیا جس کے بعد اس کے والد سید زاہد حسین شاہ سے رابطہ کیا گیا۔ تھانہ ڈھڈیال پہنچنے پر ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال چوہدری تصورحسین منہاس نے ضروری کاروائی کے بعداس کے والد کے حوالے کردیا۔
..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.