اسلم سیتھی کے چچا کی وفات پر بدر منیر کا اظہار تعزیت
دھرکنہ (نامہ نگار۔ ڈھڈیال نیوز) اعزازی گیم وارڈن پنجاب لاہور بدر منیر کی سیتھی ہاؤس میں آمد۔ انہوں نے بزرگ مسلم لیگی رہنما ملک اسلم سیتھی کے چچا محترم حاجی ملک دھمن خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لئے اللہ تعالیٰ سے صبر و جمیل کی دعائیں کیں۔ ملک اسلم سیتھی نے سیتھی ہاؤس آمد پر بدر منیر کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن ملک حفیظ دھرکنہ، سماجی و سیاسی شخصیت حاجی ملک کفایت حسین سیتھی، ملک راحیل سیتھی، محمد سنگریز، سیکرٹری سیتھی ہاؤس امجد حسین بھی موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں