پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید بدالاسلام ہاشمی معینی چشتی نقشبندی کا سالانہ عرس مبارک 5 اپریل 2025 بروز ہفتہ دربار عالیہ ہاشمیہ نقشبندیہ سہگل آباد شریف چکوال میں منعقد ہو گا،صاحبزادہ پیر سید نجم الاسلام ہاشمی
چکوال (نمائندہ خصوصی) دربار عالیہ ہاشمیہ نقشبندیہ سہگل آباد شریف چکوال کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید نجم الاسلام ہاشمی نے کہا ہے کہ پیر ط...